الیکشن جیتنے والی تحریک انصاف کی کم عمر ترین رکن اسمبلی ،جانتے ہیں اس لڑکی کا نام کیا ہے اور وہ یہاں تک کیسے پہنچیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حالیہ الیکشن میں ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے ۔اس کامیابی میں نوجوانوں کا بھی اہم کردار ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا۔انہی میں سے ایک مومنہ باسط بھی ہیں جو پی ٹی آئی ہزارہ ریجن کی صدر ہیں اور مخصوص نشستوں پر خیبر پختونخوا… Continue 23reading الیکشن جیتنے والی تحریک انصاف کی کم عمر ترین رکن اسمبلی ،جانتے ہیں اس لڑکی کا نام کیا ہے اور وہ یہاں تک کیسے پہنچیں؟





































