بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی کا افتتاحی اجلاس ، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا عمل جاری مگردوسری جانب گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے بڑا سرپرائز دیدیا، ایسا کام کر دیا کہ کسی کو بھی اس کی امید نہ تھی، سب حیران رہ گئے

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری مگر دوسری جانب گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے استعفیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہورہا ہے اور اس میں آج سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخاب جاری ہے

ایسے میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھیجتے ہوئے اس میں لکھا ہے کہ میں بطور گورنر پنجاب مزید فرائض سر انجام نہیں دے سکتا۔ ملک میں نئی حکومتیں آچکی ہیں لہٰذا وہ نئے گورنرز نامزد کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…