اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان آج کتنی گاڑیوں کے قافلے کیساتھ بنی گالہ سے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے؟جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 15  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج 9گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ بنی گالہ سے پارلیمنٹ ہاؤس روانہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان جب اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے بنی گالہ سے پارلیمنٹ ہاؤس کیلئے روانہ ہوئے تو اس وقت عمران خان کے ساتھ 9گاڑیوں کا قافلہ تھا جس میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت ٹریفک پولیس اور ذاتی لینڈکروزرز شامل تھیں۔

دریں اثناء تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اچھے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹاس ہم جیت چکے ہیں توقع کرتے ہیں میچ اچھا ہوگا ان خیالات کا اظہار عمران خان نے پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کیا انہوں نے کہا کہ ٹاس تو تحریک انصاف کی ٹیم پہلے ہی جیت چکی ہے اور پیچ بھی اچھی نظر آرہی ہے اب اچھے کی امید کررہے ہیں کہ میچ اچھا اور دلچسپ ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…