پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

آج15اگست کو زرداری اور شہباز کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ شیخ رشیدنے خطرناک پیش گوئی کر دی

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پندرہ اگست کو اپوزیشن کا آخری دن قرار دتے ہوئے کہا ہے کہ پھر (ن)لیگ اور پی پی کا خدا حافظ ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ میں بغیر حلف کے بھی عمران کے ساتھ ہوں، یہ بڑی امتحان والی حکومت ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ اپوزیشن اکٹھی نہیں چلے گی ٗامید ہے پی ٹی آئی جیتے گی اور پھر اپوزیشن کا ٹاٹا بائے بائے ہوگا، پندرہ اگست 2018ء اپوزیشن کا آخری دن ہے پھر ن لیگ اور پی پی کا خدا حافظ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…