’’پنڈی بوائے شیخ رشیدکا بھی نمبر لگ گیا‘‘ چیف جسٹس نے وفاقی وزیر کو طلب کر لیا مگر کس کیس میں ؟ جانئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چکوال میں ریلوے ٹریک کی فروخت اور قبضے کے معاملے پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو طلب کر لیا ہے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو اس ضمن میں نوٹس جاری کر دیا ۔ جمعہ کو چکوال میں ریلوے ٹریک کی فروخت اور قبضے کے معاملے… Continue 23reading ’’پنڈی بوائے شیخ رشیدکا بھی نمبر لگ گیا‘‘ چیف جسٹس نے وفاقی وزیر کو طلب کر لیا مگر کس کیس میں ؟ جانئے