پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

بلاول بھٹو دو چار لوگ لیکر اسلام آباد پر چڑھائی کرنا چاہتے ہیں تو شوق پورا کر لیں ہم جگہ بھی دینگے،تحریک انصاف نے بڑی پیشکش کردی، حیرت انگیز اعلان

datetime 12  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو دو چار لوگ لے کر اسلام آباد پر چڑھائی کرنا چاہتے ہیں تو شوق پورا کر لیں ہم انہیں جگہ بھی دیں گے۔بلاول بھٹو کی تقریر پر رد دعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی روٹی ،کپڑا اور مکان کا نعرہ پورا کر نہیں سکی ۔بلاول بھٹو کا

کہا ہوا سمجھ نہیں آتا جبکہ بلاول خود کچھ نہیں کر رہے، بس وہ عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں۔بتائیں اتنے عرصے میں انہوں نے عوام کے لیے کیا کیا؟ لیکن وہ اس کا جواب نہیں دیتے، سندھ کے عوام بھی اب تبدیلی چاہتے ہیں۔فیصل جاوید نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی والے سندھ میں کام کریں، بار بار تقریریں دہرانا لا حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…