وزیراعظم کے خطاب کے دوران سنگین غلطی پر ایم ڈی پی ٹی وی کوسخت سزا سنا دی گئی
اسلام آباد(اے این این ) وزیراعظم عمران خان کے چین میں خطاب کے دوران نشر ہونے والی غلطی پر ایم ڈی پی ٹی وی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔وفاقی وزارت اطلاعات نے کرنل ریٹائرڈ حسن سے ایم ڈی پی ٹی وی کا چارج واپس لے لیا ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کرنل ریٹائرڈ حسن… Continue 23reading وزیراعظم کے خطاب کے دوران سنگین غلطی پر ایم ڈی پی ٹی وی کوسخت سزا سنا دی گئی