چین سے وزیراعظم کو کچھ نہیں ملا، اہم شخصیت کے افسوسناک انکشافات
کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہاہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے لیے چین سے وزیراعظم کو کچھ نہیں ملا، وزیراعظم کی چین اور کنٹینر والی تقاریر ایک جیسی ہیں، نیب کی ویب سائٹ پر دیکھ لیں پتہ چل جائیگا سب سے زیادہ کرپشن کہاں ہے، این آر او کی بات کون… Continue 23reading چین سے وزیراعظم کو کچھ نہیں ملا، اہم شخصیت کے افسوسناک انکشافات