پورا گاؤں بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیاگیا، واردا ت کب اورکیسے ڈالی جاتی تھی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کر کے پورے گاؤں کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو فیروز والہ کے علاقے اٹاری گاؤں میں 73 سے زائد گھروں میں ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کی جارہی تھی۔اطلاع ملنے پر لیسکو کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر… Continue 23reading پورا گاؤں بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیاگیا، واردا ت کب اورکیسے ڈالی جاتی تھی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے