اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

خدا کی قدرت ۔۔’’کنزیٰ ‘‘عبداللہ بن گیا!!

datetime 12  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں غیر واضح جنس کی تبدیلی کیلئے بنائے گئے پہلے سینٹر میں پہلی سرجری، 13سالہ کنزہ ، عبداللہ بن گیا، بیٹی سے بیٹا بننے پر والدین خوشی سے نہال۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیر واضح جنس کی تبدیلی کیلئے بنائے گئے پہلے سینٹر میں پہلی سرجری کے نتیجے میں 13سالہ کنزہ اب عبداللہ بن چکا ہے ۔ ماہر سرجن ڈاکٹر افضل شیخ نے

کنزہ کو کامیاب سرجری کے ذریعہ بلامعاوضہ عبداللہ بنایا۔ 13سالہ کنزہ کا 8ماہ قبل چیک اپ کروایا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ غیر واضح جنس کی حامل ہے جس کے بعد کنزہ کی سرجری کافیصلہ کیا گیا اور کامیاب سرجری کے بعد کنزہ لڑکا بن گئی جس کا نام عبداللہ رکھا گیا ہے۔ کنزہ سے عبداللہ بننے کے بعد کچھ عرصہ تک اسے نگہداشت میں رکھا جائے گا۔ اس سے قبل ایک ایسا ہی واقعہ تونسہ شریف میں بھی پیش آیا تھا ۔ تونسہ شریف میں ایک 27سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی تھی۔نویدہ کو پیٹ میں درد کی شکایت پر ایک نجی کلینک لایا گیا جہاں ڈاکٹر نے معائنے کے بعد بتایا کہ یہ تبدیلی جنس کا مسئلہ ہے جس کے بعد والدین کی رضامندی سے نویدہ کا آپریشن کر کے اسے لڑکا بنایا گیا۔ والدین کا کہنا تھا کہ یہ سب اللہ پاک کی قدرت ہے ، وہ ایک بیٹے کو پا کر بہت خوش ہیں جو ان کے بڑھاپے کا سہارا بنے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں تاحال جنس تبدیلی کے عمل کو ناپسندیدگی کا سامنا ہے تونسہ شریف میں ایک 27سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی تھی۔نویدہ کو پیٹ میں درد کی شکایت پر ایک نجی کلینک لایا گیا جہاں ڈاکٹر نے معائنے کے بعد بتایا کہ یہ تبدیلی جنس کا مسئلہ ہے جس کے بعد والدین کی رضامندی سے نویدہ کا آپریشن کر کے اسے لڑکا بنایا گیا۔ والدین کا کہنا تھا کہ یہ سب اللہ پاک کی قدرت ہے ، وہ ایک بیٹے کو پا کر بہت خوش ہیں جو ان کے بڑھاپے کا سہارا بنے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں تاحال جنس تبدیلی کے عمل کو ناپسندیدگی کا سامنا ہے لیکن قدرتی طور پر جنس تبدیلی کی علامات ظاہر ہونے پر ڈاکٹرز آپریشن کے ذریعے جنس تبدیل کر دیتے ہیں۔ پاکستان میں اس سے قبل اس طرح کے کئی کیسز منظر عام پر آچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…