نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم ، 50ہزارماہانہ کمانے والا خاندان منصوبے کیلئے اہل قرار،80فیصدقرضے پر بینک کتنا سود حاصل کریگا؟ ٹاسک فورس اجلاس کے پہلے اجلاس کے بعد تفصیلات جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت نے بے گھر افراد کیلئے نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کا اعلان کیا ۔ 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے قائم ٹاسک فورس کے مطابق منصوبے کی تکمیل کیلئے آئندہ پانچ برس میں 160 کھرب روپے درکارہوں گے ‘جس کا 20فیصد درخواست گزارکو دینا ہوگا جبکہ 80فیصد بینک قرضہ ہوگا… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم ، 50ہزارماہانہ کمانے والا خاندان منصوبے کیلئے اہل قرار،80فیصدقرضے پر بینک کتنا سود حاصل کریگا؟ ٹاسک فورس اجلاس کے پہلے اجلاس کے بعد تفصیلات جاری