پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل کی عادت پڑ گئی گھر سے کھانا آنے کے باوجود جیل کچن سے کیا چیز منگوا کر کھاتے ہیں؟ ایسا حیران کن انکشاف کہ ن لیگی بھی حیران رہ جائینگے

datetime 12  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کو جیل کی روٹی بھا گئی، گھر سے کھانا آنے کے باوجود روٹی جیل کے تندور سے منگوا کر کھاتے ہیں۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جیل کی روٹی سابق وزیراعظم نواز شریف کےمن کو بھاگئی ہے ،سالن گھر سے آنے کے باوجود جیل کے کچن کی روٹی منگوا کر کھاتے ہیں۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف گھر سے صرف

دوپہر کا کھانا، صبح کے ناشتہ میں انڈہ، بریڈ اور رات کے کھانے کیلئے سالن گھر سے منگواتے ہیں جبکہ روٹیاں جیل کے کچن سے منگواتےہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات ختم ہونے کے بعد جیل کا کچن دیکھنے کی بھی فرمائش کی جس پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے نواز شریف کو کچن بھی دکھایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بھی نواز شریف جیل کی روٹیاں منگواکر کھاتے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…