جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود نیب کو مطلوب اہم ترین پی ٹی آئی رہنما ملک سے باہر کیسے چلا گیا؟یہ کون ہیں اور کیسے باہر روانگی کیلئے راہ ہموارکی گئی؟ سنسنی خیز انکشافات، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کو مختلف مقدمات میں مطلوب پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی ملک سے باہر چلے گئے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لیاقت جتوئی کا نام نیب کی سفارش پر ای سی ایل میں بھی شامل ہے تاہم لیاقت جتوئی نے اپنی حکومت کو ملک سے باہر جانے کیلئے ون ٹائم پرمیشن کی درخواست دی تھی جس پر وزارت داخلہ نے درخواست موصول ہونیوالے دن ہی لیاقت جتوئی کو ملک سے

باہر جانے کی اجازت دیدی تھی اور لیاقت جتوئی اسی دن ملک سے باہر چلے گئے۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ نے ون ٹائم پرمیشن کی درخواست منظور کرنے کے لیے نیب کو اعتماد میں نہیں لیا، جبکہ نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ نیب نے لیاقت جتوئی کو ملک سے باہر جانےکی اجازت نہیں دی ۔خیال رہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے گرین سگنل ملتے ہی اسی دن لیاقت جتوئی ملک سے باہر چلے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…