پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

دہشتگرد 16جنوری تک پاکستان میں داخل ہونیوالے ہیں!! لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں کو خطرہ،افغان دہشتگرد کیا کام کرنیوالے ہیں؟حساس اداروں نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کا خطرہ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4دہشتگرد پاکستان میں داخل ہو کر دہشتگردی کر سکتے ہیں، حساس اداروں کی طرف سے تھریٹ الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے سی سی پی او لاہور سمیت پنجاب کے تمام آر پی اوز کو ایک تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کا خطرہ ہے۔ کالعدم ٹی

ٹی پی کے 4دہشتگرد پاکستان میں داخل ہو کر دہشتگردی کر سکتے ہیں، دہشتگردی حملے کیلئے کار یا دیگر وہیکلز میں بارودی مواد رکھ کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ حساس اداروں کے تھریٹ الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے 4دہشتگرد 14سے 16جنوری کے درمیان کسی بھی جگہ افغان بارڈر کراس کر کے پاکستان کی حدود میں داخل ہونگے۔ یہ دہشتگرد لاہور سمیت پنجاب کے کسی بھی شہر میں دہشتگردی کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…