شوہر کو بیوی نے ہی تین کمسن بچوں کے ساتھ ملکرتشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرڈالا،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی
کراچی(این این آئی)کراچی میں تین روز قبل گھر سے ملنے والی لاش کا معمہ حل ہو گیا۔ مقتول کو اس کی بیوی نے تین بچوں کے ساتھ مل کر قتل کیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گھریلو جھگڑے کے دوران قتل کی ایک لرزہ خیز واردات ہوئی ہے ۔ کراچی کے علاقے الفلاح سوسائٹی میں تین… Continue 23reading شوہر کو بیوی نے ہی تین کمسن بچوں کے ساتھ ملکرتشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرڈالا،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی