18 غیر ملکی این جی اوز کو ملک بھر میں جاری مختلف پروگرامز بند کرنے اورفوری طورپرپاکستان چھوڑنے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے ملک بھر میں 18 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو ملک چھوڑنے کا حتمی حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک ادارے کے ترجمان نے بتایا کہ حکومتی فیصلے سے لاکھوں غریب افراد متاثرہوں گے۔غیر ملکی میڈیا کو موصول ہونے والے دستاویزات کے مطابق… Continue 23reading 18 غیر ملکی این جی اوز کو ملک بھر میں جاری مختلف پروگرامز بند کرنے اورفوری طورپرپاکستان چھوڑنے کا حکم