ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجلی پوری کرنے کے بعد چین نے اب پاکستان کے کس مسئلے کو حل کرنے کی خواہش ظاہر کردی؟حیران کن اعلان

datetime 12  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) چینی سفیر یا جنگ نے کہاہے کہ چینی کمپنیاں پاکستان میں زراعت کے شعبے میں کام کرنے کی خواہاں ہیں۔ہم پاکستان سے چیری، آلو،مالٹا،گندم اورچاول درآمدکرناچاہتے ہیں۔چینی سفیر یاجنگ نے وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق

صاحبزادہ محبوب سلطان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیرغذائی تحفظ صاحبزادہ محبوب سلطان نے کہاکہ چین پاکستان کی چوتھی بڑی ایکسپورٹ منڈی ہے،ہم اس بات پر متفق ہیں کہ چینی چاول کے بیج کی برآمد سے متعلق درپیش پیچیدگیوں کو باہمی طور پر حل کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…