جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی آئی اے کی فلائٹس میں اب غیر ملکی ائیرہوسٹسز خدمات سر انجام دینگی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)پی آئی اے انتظامیہ نے حکومتی دعوے کے برعکس غیر ملکی کریو کے ساتھ ویٹ لیز پر طیارے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے مقامی افراد کو ملازمتوں کی فراہمی کا اعلان کیا ہے جبکہ قومی ائر لائن غیر ملکیوں کی جانب راغب ہے۔ایک طرف حکومت کی جانب سے کفایت شعاری اور اخراجات میں کے لئے اقدامات کیے جارہے ہیں تو دوسری جانب پی آئی اے نے غیر ملکی کریو کے ساتھ ویٹ لیز پر طیارے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ چھ ماہ کے لئے ویٹ لیز پر ممکنہ چار طیاروں کے حصول کے لئے اشتہار جاری کیا گیا ہے، ویٹ لیز ڈیل میں فی طیارہ فی گھنٹہ کے حساب سے ادائیگیاں کی جائیں گی۔پی آئی اے نے سابقہ دور حکومت میں فی طیارہ 2200 ڈالر فی گھنٹہ کرائے پر حاصل کئے تھے، مہنگے کرائے پر حاصل کئے گئے طیاروں سے ادارے کو نقصان کا سامنا رہا تھا۔ادائیگیوں میں طیارے بمعہ مینٹینس ،انشورنس اور تعینات کریو کی تنخواہ شامل ہیں، ڈارئی لیز کی صورت میں محض ماہانہ لیز ادائیگی کی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…