تمام بینکوں کا ڈیٹا چوری ہوگیا،ایف آئی اے کی رپورٹ پر بڑا تنازعہ ،سنسنی خیز انکشافات
کراچی ( این این آئی)پاکستان کے بینکنگ ذرائع نے ایف آئی اے کے اس دعویٰ کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ملک کے تمام بینکوں کا ڈیٹا چوری ہوگیا ہے ۔بینکنگ ذرائع کے مطابق تمام بینکوں کے ڈیٹا چوری ہونے کا دعوے میں حقیقت نہیں۔ ایف آئی اے کے پاس کوئی… Continue 23reading تمام بینکوں کا ڈیٹا چوری ہوگیا،ایف آئی اے کی رپورٹ پر بڑا تنازعہ ،سنسنی خیز انکشافات