جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

نئے پاکستان میں بھی پرانے پاکستان والے کام، بڑے بڑے دعوے کرنے کے بعد حکومت نے پی آئی اے کے بارے میں ایسا فیصلہ کرلیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 12  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پی آئی اے انتظامیہ نے حکومتی دعوے کے برعکس غیر ملکی کریو کے ساتھ ویٹ لیز پر طیارے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے مقامی افراد کو ملازمتوں کی فراہمی کا اعلان کیا ہے جبکہ قومی ائر لائن غیر ملکیوں کی جانب راغب ہے۔ایک طرف حکومت کی جانب سے کفایت شعاری اور اخراجات میں کے لئے اقدامات کیے جارہے ہیں تو دوسری جانب پی آئی اے نے غیر ملکی کریو کے ساتھ ویٹ لیز پر طیارے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ چھ ماہ کے لئے ویٹ لیز پر

ممکنہ چار طیاروں کے حصول کے لئے اشتہار جاری کیا گیا ہے، ویٹ لیز ڈیل میں فی طیارہ فی گھنٹہ کے حساب سے ادائیگیاں کی جائیں گی۔پی آئی اے نے سابقہ دور حکومت میں فی طیارہ 2200 ڈالر فی گھنٹہ کرائے پر حاصل کئے تھے، مہنگے کرائے پر حاصل کئے گئے طیاروں سے ادارے کو نقصان کا سامنا رہا تھا۔ادائیگیوں میں طیارے بمعہ مینٹینس ،انشورنس اور تعینات کریو کی تنخواہ شامل ہیں، ڈارئی لیز کی صورت میں محض ماہانہ لیز ادائیگی کی جاتی ہے، سابقہ حکومت کے دور میں سب سے زیادہ ڈرائی لیز طیارے حاصل کئے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…