صدر مملکت عارف علوی نے رشوت دینے کا اعتراف کرلیا
اسلام آباد(آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 70 کی دہائی میں ٹیلی فون لگوانے کیلئے 50 ہزار رشوت دینے کا انکشاف کیا ہے۔ جمعہ کوصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی الیکشن ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے خطاب میں ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی نے رشوت دینے کا اعتراف کرلیا