پیمراکا 17 ٹی وی چینلز کو وزیراعظم سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری ، سات یوم میں جوابدہی کا حکم
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سترہ د نیوز چینلز کو وزیراعظم پاکستان عمران خان سے متعلق جھوٹی خبر نشر کرنے پراظہارِوجوہ کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ تمام نیوز چینلز نے وزیراعظم عمران خان کی چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سے ملاقات کی خبرنشر کی۔ ان چینلز میں آج… Continue 23reading پیمراکا 17 ٹی وی چینلز کو وزیراعظم سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری ، سات یوم میں جوابدہی کا حکم