حکومت کی حکمت عملی کامیاب، وزیر دفاع پرویز خٹک مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب،اپوزیشن مشکل میں پڑ گئی
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع پروز خٹک کو انتخابات 2018 میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا متفقہ چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔پارلیمانی کمیٹی نے اپنے پہلے اجلاس میں کمیٹی کے ٹی او آرزطے کرنے کیلئے10رکنی سب کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق ہوا ،سب کمیٹی 2ہفتوں میں کمیٹی کے ٹی او آرز… Continue 23reading حکومت کی حکمت عملی کامیاب، وزیر دفاع پرویز خٹک مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب،اپوزیشن مشکل میں پڑ گئی