سابق آرمی چیف اسلم بیگ،آئی ایس آئی سربراہ اسد درانی کے خلاف یہ کیس بند کر دیا جائے کیونکہ۔۔۔ ایف آئی اے نے چیف جسٹس کے سامنے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کیا سفارش کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے اصغر خان عملدرآمد کیس کی فائل بند کرنے کی سفارش کر دی۔ سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی فائل بند کرنے کی رپورٹ جمع کراتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کہا ہے کہ ادارے کے پاس اتنے شواہد نہیں کہ اس کیس پر فوجداری کارروائی ہو سکے، جن… Continue 23reading سابق آرمی چیف اسلم بیگ،آئی ایس آئی سربراہ اسد درانی کے خلاف یہ کیس بند کر دیا جائے کیونکہ۔۔۔ ایف آئی اے نے چیف جسٹس کے سامنے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کیا سفارش کر دی







































