شہباز شریف نے مہمند ڈیم منصوبے کے ٹھیکے کو مفاد ات کا ٹکراو قرار دیدیا ٗ حکومت کو قرضے عمران خان نہیں بلکہ کس کی وجہ سے مل رہے ہیں؟بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مہمند ڈیم منصوبے کے ٹھیکے کو مفاد کا ٹکراو قرار دیدیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مہمند ڈیم کے معاملے پر ایوان کی کمیٹی بنائے جواس حوالے سے شفاف تحقیقات کرے ،موجودہ لوڈ شیڈنگ حکومت کی نا اہلی اور نا تجربہ کاری کی… Continue 23reading شہباز شریف نے مہمند ڈیم منصوبے کے ٹھیکے کو مفاد ات کا ٹکراو قرار دیدیا ٗ حکومت کو قرضے عمران خان نہیں بلکہ کس کی وجہ سے مل رہے ہیں؟بڑا دعویٰ کردیا











































