پاکستان کے جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے 7 ایرانی شہری گرفتار، کس ملک کا سفر کرکے واپس لوٹے تو گرفتارکرلیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد/کوئٹہ (نیوزڈیسک)فیڈرل انویسٹی گیشن(ایف آئی اے )نے پاکستان کے جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پر سفر کرنے والے 7 ایرانیوں کو گرفتار کرلیا،۔ایرانی شہریوں کو تفتیش کے لیے کوئٹہ منتقل کیا گیا اور ان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے جس کے بعد انہیں کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ 8 عبدالرحمن کے سامنے پیش کرنے… Continue 23reading پاکستان کے جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے 7 ایرانی شہری گرفتار، کس ملک کا سفر کرکے واپس لوٹے تو گرفتارکرلیاگیا؟ حیرت انگیز انکشافات