سعودی عرب کے بعد یو اے ای سے ملنے والے مالیاتی پیکج کا پیپر ورک مکمل، پاکستان کتنے فیصد منافع اداکریگا؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے بعد یو اے ای سے ملنے والے مالیاتی پیکج کا پیپر ورک مکمل کرلیاگیا ۔ذرائع کے مطابق یو اے ای سے پاکستان کو تین ارب ڈالر میں سے ایک ارب ڈالر اگلے ہفتے منتقل ہوجائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ 3 ارب ڈالر 3 قسطوں میں پاکستان کو دیئے جائیں گے۔… Continue 23reading سعودی عرب کے بعد یو اے ای سے ملنے والے مالیاتی پیکج کا پیپر ورک مکمل، پاکستان کتنے فیصد منافع اداکریگا؟ حیرت انگیزانکشاف









































