منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کے بعد یو اے ای سے ملنے والے مالیاتی پیکج کا پیپر ورک مکمل، پاکستان کتنے فیصد منافع اداکریگا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے بعد یو اے ای سے ملنے والے مالیاتی پیکج کا پیپر ورک مکمل کرلیاگیا ۔ذرائع کے مطابق یو اے ای سے پاکستان کو تین ارب ڈالر میں سے ایک ارب ڈالر اگلے ہفتے منتقل ہوجائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ 3 ارب ڈالر 3 قسطوں میں پاکستان کو دیئے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ یو اے ای پاکستان کو

سعودی عرب جیسا مالیاتی پیکج فراہم کر رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یو اے ای کی جانب سے سٹیٹ بنک اکاونٹ میں مارچ تک تین ارب ڈالر منتقل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق یو اے ای سے ملنے والے مالیاتی پیکج پر پاکستان تین اعشاریہ تین فیصد منافع ادا کریگا۔ذرائع کے مطابق یو اے ای سے 3 ارب ڈالرکی منتقلی مارچ2019تک مکمل ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…