ارمان لونی کے قتل کی تحقیقات ،موت کس وجہ سے ہوئی؟وجہ سامنے آگئی،حکومت نے ہڑتال کے خواہشمندوں کوخبردارکردیا
کوئٹہ(آن لائن)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں کسی سیاسی جماعت نے شرکت نہیں کی اور نہ ہی اس سلسلے میں ہڑتال یا سوگ منایا گیا ارمان لونی کے قتل کے حوالے سے… Continue 23reading ارمان لونی کے قتل کی تحقیقات ،موت کس وجہ سے ہوئی؟وجہ سامنے آگئی،حکومت نے ہڑتال کے خواہشمندوں کوخبردارکردیا











































