منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے معروف بزنس مین کو گرفتار کر نے کا حکم

datetime 25  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) اوگرا کرپشن کیس، معروف بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری، احتساب عدالت نے6 مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت نے عقیل کریم ڈھیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دےئے ہیں۔ عقیل کریم ڈھیڈی کے خلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت

میں اوگرا کرپشن کیس زیر سماعت ہے۔ عقیل کریم ڈھیڈی نے احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ حاصل کر رکھا ہے لیکن وہ خود اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہو رہے تھے جس کے باعث احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مسلسل غیر حاضری کے باعث وارنٹ گرفتاری جاری کئے اور عقیل کریم ڈھیڈی کو 6 مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…