جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

کرپشن کیسز میں ملوث اعجاز جاکھرانی وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر مقرر سمری پر گورنر سندھ کے اعتراضات بھی نظر انداز

datetime 25  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کرپشن کیسز میں ملوث اعجاز جاکھرانی کو اپنا مشیر مقرر کر دیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علیٰ شاہ نے اعجاز جاکھرانی پر کرپشن کیسز کو نظر انداز کر دیا جبکہ اعجاز جاکھرانی کو مشیر مقرر کرنے کی سمری پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کے اعتراضات کو بھی بلائے طاق رکھ دیا اور اعجاز جاکھرانی کو اپنا مشیر مقرر کر دیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…