پی ٹی آئی دور اقتدار کے پہلے حج کی ادائیگی پر کل کتنے اخراجات آئینگے؟پالیسی 2019 جاری
اسلام آباد(این این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کر دی جس کیلئے درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکیں گے، سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار اور نجی اسکیم… Continue 23reading پی ٹی آئی دور اقتدار کے پہلے حج کی ادائیگی پر کل کتنے اخراجات آئینگے؟پالیسی 2019 جاری











































