سینٹ میں جب لیگی سینیٹر کو چائے پیش کی گئی تو انہوں نے کس چیز کی فرمائش کر دی؟ ان کی فرمائش ملازم نے کیسے پوری کی؟
اسلام آباد( آن لائن )لیگی سینیٹر جاوید عباسی کی فاسٹ فوڈ کھانے کی خواہش سینٹ کے ملازم نے اپنے ذاتی خرچ سے پوری کردی ۔ گزشتہ روز سینٹ کی داخلی کمیٹی کے اجلاس کے دوران دیر اورتیاری کے ساتھ آنے کے باوجود لیگی سینیٹر جاوید عباسی نے چائے اور سموسہ کھانے سے انکار کردیا ۔… Continue 23reading سینٹ میں جب لیگی سینیٹر کو چائے پیش کی گئی تو انہوں نے کس چیز کی فرمائش کر دی؟ ان کی فرمائش ملازم نے کیسے پوری کی؟