شہباز شریف کی مزید کون سے کیسز میں گرفتاری ہو گی؟ ڈی جی نیب نے دھماکہ دار اعلان کر دیا
لاہور(آئی این پی )قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے ڈائریکٹر جنرل شہزاد سلیم نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے سوال گندم کا ہو تو جواب چنا ہوتا ہے، سوال کریں تو کہتے ہیں میں نے بڑی خدمت کی ہے،شہباز شریف کی مزید کیسز میں بھی گرفتاری ہوگی، آشیانہ کیس مکمل ہے نومبر کے آخر… Continue 23reading شہباز شریف کی مزید کون سے کیسز میں گرفتاری ہو گی؟ ڈی جی نیب نے دھماکہ دار اعلان کر دیا