عمران خان میثاق جمہوریت سائن کریں ،ہمارے لیے الگ اور پنجاب کےلئے الگ قانون ہے، وزیراعلی سندھ نے بڑا مطالبہ کردیا
کراچی(این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے لیے ایک قانون اور پنجاب میں الگ ہے، پنجاب میں آئی جی کو ہٹا دیا جائے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر سندھ میں ہم ایسی بات نہیں کرسکتے۔ پیر کو سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ… Continue 23reading عمران خان میثاق جمہوریت سائن کریں ،ہمارے لیے الگ اور پنجاب کےلئے الگ قانون ہے، وزیراعلی سندھ نے بڑا مطالبہ کردیا











































