ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیواسلام آباد ایئرپورٹ کے بعدپاکستان کے دوسرے جدید ترین ایئر پورٹ کی تعمیر کب شروع ہورہی ہے؟ ڈیزائن تیار،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی ) ملک کے دوسرے جدید ایئر پورٹ کی تعمیر گوادر میں آئندہ ماہ شروع ہوگی۔ذرائع کے مطابق ملک میں دوسرے بڑے ائیرپورٹ کی تعمیر کیلئے چین کے ساتھ گرانٹ ایگریمنٹ فائنل ہوگیا ہے اوراس منصوبے کا ڈیزائن اور پی سی ون بھی تیار کرلیا گیا ہے۔گوادر میں

جدید ایئرپورٹ کی تعمیر آئندہ ماہ شروع ہوگی اورایئر پورٹ کی تعمیر جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اس ائیرپورٹ کی تعمیر کے لیے چینی کنسٹرکشن کمپنی کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ گوادر ایئر پورٹ کی تعمیر کیلئے 30 ارب سے زائد لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…