جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان ،اسدعمر،شاہد خاقان عباسی،چوہدری نثار اوردیگرنے کتناٹیکس ادا کیا؟ ایف بی آر نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں

datetime 22  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آر نے ٹیکس ڈائریکٹری 2017 جاری کر دی جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک لاکھ 3 ہزار 763 روپے ٹیکس ادا کیا۔ایف بی آر کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر نے 48 لاکھ 49 ہزار 615 روپے ٹیکس دیا۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 30 لاکھ 86 ہزار 961 روپے ٹیکس ادا کیا۔سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے 17 لاکھ 23 ہزار 38 روپے ٹیکس ادا کیا۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے 7 لاکھ 2 ہزار 698 روپے ٹیکس ادا کیا۔ایف بی آر کے مطابق حمزہ شہباز شریف نے 82 لاکھ 68 ہزار 298 روپے ٹیکس دیا۔ایف بی آر کے مطابق سابق وزیر اعظم نوز شریف 2 لاکھ 63 ہزار 173 روپے ٹیکس ادا کیا ،سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 2 لاکھ 89 ہزار 174 روپے ٹیکس دیا،سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے 3 لاکھ 68 ہزار 598 روپے ٹیکس ادا کیا،جہانگیر خان ترین نے سال 2017 ? میں 9 کروڑ 73 لاکھ 17 ہزار 272 روپے ٹیکس ادا کیا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 6لاکھ 53 ہزار 943 روپے ٹیکس دیا،وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے 4 لاکھ 75 ہزار 573 روپے ٹیکس ادا کیا،پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر نے 1لاکھ 65 ہزار 243 روپے ٹیکس دیا،وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے 2 لاکھ 27 ہزار 591 روپے روپے ٹیکس ادا کیا،صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 2017 ? میں 3 لاکھ 77 ہزار 511 روپے ٹیکس دیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…