ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

تقریب میں ایک دوسرے پرتنقید کے نشتر برسانے کے بعدمفتاح اسماعیل اورفواد چوہدری نے سرپرائز دے دیا، حیرت انگیز صورتحال،شرکاء ششدر

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ایک ہی تقریب میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران ایکدوسرے پر تنقید کے نشتر برسانے والے سیاسی رہنما آمنا سامناہونے پر خوش گپیوں میں مصروف دکھائی ، مفتاح اسماعیل نے فواد چوہدری کے ساتھ تصویر کو زیادہ کوریج ملنے کا ذریعہ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق الحمرا ہال میں منعقد ہ ایک تقریب میں حکومت اور اپوزیشن کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی ۔میڈیا سے گفتگو کے

دوران وفاقی وزیر فواد چوہدری ، مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں مصدق ملک اور مفتاح اسماعیل نے ایک دوسرے پر خوب تنقید کی ۔ کچھ دیر بعد ہی ایک سٹال پر تینوں رہنما خوش گپیوں میں مصروف دکھائی ۔اس موقع پر میڈیا کیمروں کی نشاندہی بھی کی گئی ۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ فواد چوہدری کے ساتھ تصویر کو زیادہ کوریج ملتی ہے ۔ فواد چوہدری نے مسکراہتے ہوئے کہا کہ لوگ کہیں گے کن لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے ۔ مصدق ملک نے کہا لوگوں کو اندر کی بات پتہ چل جاتی ہے ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…