منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی کارکردگی سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ناخوش،نیا وزیراطلاعات کون ہوگا؟ نام منظر عام پر آگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی)وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی کارکردگی سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ناخوش،نیا وزیراطلاعات کون ہوگا؟ نام منظر عام پر آگیا، حکومت نے وزیر اطلاعات پنجاب کو تبدیل کرنے پر مشاورت شروع کردی ان کی جگہ صمصام بخاری کو وزیر اطلاعات پنجاب لگانے پر غور ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے فیاض الحسن چوہان کو وزیراطلاعات پنجاب کے عہدہ سے تبدیل کرنے پر وزیراعظم

عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماوں سے مشاورت شروع کردی ہے ان کی کارکردگی سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بھی مطمئن نہیں ہیں، ان سلسلے میں وزیراطلاعات کو تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا صمصام بخاری کو وزیر اطلاعات پنجاب لگانے پر مشاورت کی جارہی ہے ،یہ تبدیلی بھی جلد متوقع ہے، فیاض الحسن چوہان کو کوئی اور وزارت دیئے جانے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…