جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟غربت سے تنگ آکر ایک شخص نے بیوی ،بچوں کو قتل کر کے گھر کو آگ لگا دی

datetime 21  فروری‬‮  2019 |

لالہ موسی ٰ(این این آئی)نواحی موضع چک جانی ڈنگہ میں فیاض احمد ولد نادر مسلم شیخ نے اپنے بچوں اور بیوی کو چھریوں اور ڈنڈوں کے وار سے قتل کرکے گھر کو آگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق غربت اور قرض سے تنگ آکر نواحی موضع جانی چک کے فیاض احمد نے اپنی بیوی

،دوبچیوں اور بیٹے کو چھریوں اور ڈنڈوں کے وار سے قتل کر کے خود اور اور گھر کو آگ لگا دی ، تمام افراد آگ میں جھلس گئے ۔فیاض کے ہاتھوں ہلاک ہونے والوں میں بیوی نازیہ بی بی عمر 37سال بیٹی آمنہ عمر 15سال زرکاء بیٹی عمر 12سال سمیع اللہ بیٹا عمر 5سال شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…