منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈرجاری پارلیمنٹ لاجزمیں کمرے کو جیل قرار دیدیا گیا، سعد رفیق اجلاس میں شامل ہو سکے گا یا نہیں؟بڑی خبر آگئی

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے گئے، پارلیمنٹ لاجز میں ان کا کمرہ جیل تصور ہوگا، خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئے سوچ بچار جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 14جنوری کل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن لیڈر

شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے ہیں جبکہ پارلیمنٹ لاجز میں ان کا کمرے کو جیل کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے اپوزیشن کے اہم رہنما?ں کو فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کے بارے میں تعاون طلب کرلیا گیا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے منی بجٹ پیش کیے جانے کا بھی امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…