اعظم خان سواتی 2دفعہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعینات ہوئے ، ایک بار بھی مدت مکمل نہ کر سکے، دونوں بار استعفیٰ دیا،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹر اعظم خان سواتی 2دفع وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعینات ہوئے مگر ایک بار بھی اپنی مدت مکمل نہ کر سکے اور دونوں بار استعفیٰ دیا۔تحریک انصاف کی حکومت میں اعظم خان سواتی بطور وفاقی وزیر 2ماہ اور ایک دن جبکہ پیپلز پارٹی کے دورہ حکومت میں اسی عہدے پر1سال10… Continue 23reading اعظم خان سواتی 2دفعہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعینات ہوئے ، ایک بار بھی مدت مکمل نہ کر سکے، دونوں بار استعفیٰ دیا،حیرت انگیزانکشافات