منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں مزیداضافہ،قیمت میں کمی کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ،یوروکی قدر میں کمی جبکہ سعودی ریال ، یواے ای درہم اور چینی یوآن کی قدر میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں10پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،

جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.80روپے سے بڑھ کر138.90روپے اورقیمت فروخت139.20روپے سے بڑھ کر139.30روپے ہوگئی۔انٹربینک مارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بندہوگئی ۔یوروکی قیمت خریدمیں80پیسے اور قیمت فروخت میں90پیسے کمی اور فروخت میں استحکام جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت میں1.00روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید159.00روپے سے گھٹ کر158.20روپے اورقیمت فروخت160.80روپے سے گھٹ کر159.90روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید176.20روپے سے بڑھ کر177.20روپے اورقیمت فروخت178.00روپے سے بڑھ کر179.00روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال اوریواے ای درہم قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید36.70روپے اورقیمت فروخت37.00روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید37.70روپے اورقیمت فروخت38.00روپے پرمستحکم رہی۔ہفتہ کوچینی یوآن کی قدرمیں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید20.00روپے اور قیمت فروخت21.00روپے پرمستحکم رہی۔  اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ،یوروکی قدر میں کمی جبکہ سعودی ریال ، یواے ای درہم اور چینی یوآن کی قدر میں استحکام رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…