منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ’’ہیلی کاپٹر‘‘ کا سفر کیوں کیا؟ دوسروں پر تنقید کرنے والی تحریک انصاف کی حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2019

لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ’’ہیلی کاپٹر‘‘ کا سفر کیوں کیا؟ دوسروں پر تنقید کرنے والی تحریک انصاف کی حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ وقت بچانے کے لئے وزیر اعلی نے بذریعہ ہیلی کاپٹر سفر کیا ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے گوجرانوالہ ڈویزن کے مختلف اضلاع کا دورہ کرنا تھا

اور وقت بچانے کے لئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا گیا۔دریں اثناء وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کرپشن کی شکایات پر ڈائریکٹر جنرل گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کومعطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے وزیراعلی معائنہ ٹیم انکوائری کے احکامات جاری کر دئیے ۔وزیر اعلیٰ نے فرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کو تبدیل کر کے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…