منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا، ملک بھر میں تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، صبح دس بجے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک منٹ کے لیے خاموشی اختیار کی جائے گی۔ اس سال یوم یکجہتی کشمیر ملک بھر میں بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا اور ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی، 5 فروری کے دن تمام سرکاری، نیم سرکاری

اور نجی ادارے بند رہیں گے، کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی جائے گی، ملک بھر میں ریلیوں، مذاکرات اور کانفرنسز کا اہتمام کیاجائے گا، ان تقاریب میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر روشنی ڈالی جائے گی اور بھارتی فوج کی جانب سے نہتے عوام پر ظلم و ستم پر مذمت کا اظہار کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…