کامیاب مزاکرات کے بعد تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لی
کراچی(آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کامیاب مزاکرات کے بعد کراچی کے تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔تاہم تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں ہفتے کو ہڑتال کا عندیہ بھی دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجروں کی ایکشن کمیٹی نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی جس… Continue 23reading کامیاب مزاکرات کے بعد تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لی











































