منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

آشیانہ سکیم سکینڈل،اسلام آبادہائیکورٹ نے شہبازشریف کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 30  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی )اسلام آبادہائیکورٹ نے آشیانہ سکیم سکینڈل میں شہبازشریف کیخلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرا ردے کر خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے آشیانہ سکیم سکینڈل میں شہباز شریف کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار کا آشیانہ سکیم سے قرعہ

اندازی کے ذریعے گھر نکلا تھا، حکام درخواست گزار سے رشوت مانگتے اور چکر دیتے رہے۔عدالت نے کہا کہ آپ کو لاہور کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنا چاہیے،جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ کیا آپ نے لاہور میں عدالت سے اور نیب سے رجوع کیا؟ عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی ۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…