منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)ماہ رمضان المبارک کے لیے پنجاب بھر کے سکولوں کے اوقار کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

سیکرٹری سکولزایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مدثر ریاض ملک کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ماہ رمضان المبارک کے دوران سنگل شفٹ والے سکول پیر سے جمعرات تک صبح ساڑھے 8 بجے لگیں گے اور دوپہر ایک بجے چھٹی ہو گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ کو سکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے 8 بجے سے دن ساڑھے بجے تک ہوں گے۔سکولزایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ڈبل شفٹ والے سکولوں کی پہلی شفٹ کا آغاز پیر سے جمعرات صبح ساڑھے 8 بجے ہو گا جبکہ دوپہر ساڑھے 12 بجے چھٹی ہو گی۔

ڈبل والے سکولوں میں پیر سے جمعرات دوسری شفٹ دوپہر ایک بجے شروع ہو گی جبکہ 4 بجے چھٹی ہو گی، جمعہ کے روز دوسری شفٹ دوپہر اڑھائی بجے سے شام 5 بجے تک چلے گی۔محکمہ سکولزایجوکیشن کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ لڑکیوں کے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز اوپر مقرر کردہ اوقات سے 15 منٹ پہلے ہو گا اور چھٹی بھی 15 پہلے ہی ہو گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…