آصف زرداری نے منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے پر بڑااعتراض اٹھادیا
کراچی(آن لائن)پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے پر اعتراضات دائر کردیے۔کراچی کی بینکنگ عدالت میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی تو عبوری ضمانت پر موجود سابق صدر آصف علی زرداری عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ آصف زرداری… Continue 23reading آصف زرداری نے منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے پر بڑااعتراض اٹھادیا