حوثی باغیوں کا سعودی عرب پرحملہ،پاکستان بھی خاموش نہ رہا، بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی شہر ابھا پر ڈرون حملہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہاکہ گزشتہ روز حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی شہر آبھا پر ڈرون حملہ پر سخت تشویش ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سعودی حکومت… Continue 23reading حوثی باغیوں کا سعودی عرب پرحملہ،پاکستان بھی خاموش نہ رہا، بڑا اعلان کردیا